البحث

عبارات مقترحة:

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

شرمگاہ کا لب
(شُفْرُ الفَرْجِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عورت کی شرمگاہ کے دونوں اطراف کا گوشت جو شرمگاہ کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے ۔

الشرح المختصر

عورت کی شرمگاہ کے دو چھوٹے اور دو بڑے لب ہوتے ہیں ۔ چھوٹے لب اندامِ نہانی کے سوراخ کو اور پیشاب کے راستہ کو اوپر سے نیچے تک گھیرے ہوئے ہوتے ہیں۔ بڑے لب مذکورہ چھوٹے لبوں سے بڑے ہوتے ہیں اور شرمگاہ کے تمام اجزاء کا احاطہ کیے ہوئے ہوتے ہیں اور جب لڑکی بالغ ہو جاتى ہے تو انہی پر بال اگتے ہیں۔