البحث

عبارات مقترحة:

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

دعا میں شرک کرنا
(شِرْكٌ في الدَّعْوَةِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

غیرُ اللہ سے مانگنا کہ جس کے دینے پر صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی قدرت رکھتا ہے جیسے مصائب کا ازالہ یا فوائد کا حصول، اسے دعا میں شرک کرنا کہتے ہیں۔

الشرح المختصر

شِرْكُ الدَّعْوَةِ: یعنی دعا میں شرک۔ دعا عظیم عباتوں میں سے ایک ہے؛ بلکہ دعا ہی اصل عبادت ہے۔ لھٰذا اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کو پکارنا شرک ہے۔ پس جس شخص نے کسی نبی، یا فرشتے، یا ولی، یا قبر، یا پتھر، یا کسی دوسری مخلوق کو پکارا، وہ مشرک اور کافر ہے۔