البحث

عبارات مقترحة:

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

ڈھلائی (معدنیات کی گلائی)
(صِياغَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

زیب و زینت کے لیے سونے اور چاندی سے زیورات بنانا۔

الشرح المختصر

’صِیاغہ‘: کسی چیز کو تحسین و زیبائش کے مقصد سے مخصوص شکل پر تیار کرنا۔ مثلاً سونے اور چاندی کو مخصوص اور خوبصورت شکلیں دینا جیسے زیورات اور برتن۔

التعريف اللغوي المختصر

’صِیاغہ‘: یہ ”صاغَ الشَّيْءَ“ سے مصدر ہے جس کا معنی ہے خام دھات کو پگھلا کر اسے سانچوں میں ڈھالنا اور اسے مخصوص اور خوبصورت شکلیں دینا جیسے زیورات وغیرہ۔