البحث

عبارات مقترحة:

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

ہاتھی دانت
(عاجٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

سفید ہڈیوں کا نام ہے جو ہاتھی کے دانتوں اور اس کی ہڈی یا بحری کچھوے کی پیٹھ کی ہڈّی سے تیار کی جاتی ہیں۔

الشرح المختصر

عاج: سفید ہڈیوں کا نام ہے جو انتہائی خشک ہوتی ہیں، یہ اوپر سے بہت خوبصورت اور بیش قیمت ہوتی ہیں، انھیں ہاتھی کے دانتوں اور اس کی ہڈیوں یا بحری کچھوے کی پیٹھ کی ہڈّیوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ ان سے زیورات جیسے کنگھی اور کنگن وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں: 1-عاجِ حیوانی، اس سے مراد ہاتھی دانت ہے۔ 2- عاجِ نباتی، یہ ایک سخت مادہ ہوتا ہے جو ہاتھی دانت کے مثل ہوتا ہے اور "جوز عاج" (Phytelephas) سے نکلتا ہے۔ اور چھوٹی چھوٹی چیزیں جیسے بٹن وغیرہ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

عاج: ہاتھی دانت۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سے مراد ہاتھی کی ہڈیاں یا بحری کچھوے کی پُشت ہے۔ یہ لفظ ’عَوَج‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی جھکاؤ اور ٹیڑھا پن ہے۔