البحث

عبارات مقترحة:

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

عزرائیل
(عزرائيل)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کہا جاتا ہے کہ یہ موت کا فرشتہ ہے جسے ارواح قبض کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

الشرح المختصر

بعض اہلِ علم میں مشہور ہے کہ موت کے فرشتے کا نام "عزرائیل" ہے تاہم اس کا یہ نام نہ تو قرآن کریم میں آیا ہے اور نہ ہی کسی صحیح حدیث نبوی ﷺ میں۔ اس کے بجائے بعض آثار میں اس کا یہ نام آیا ہے جو ہو سکتا ہے کہ اسرائیلی روایات ہوں۔ درست يہی ہے کہ ہم اس کا وہی نام لیں جو نام اللہ تعالی نے اسے دیا ہے یعنی "ملک الموت" جیسا کہ اللہ تعالی کے اس فرمان میں ہے کہ ’’قُلْ يَتَوَفَّاكُمْ مَلَكُ المَوْتِ الذِي وُكِّلَ بِكُمْ "۔ (السجدة: 11). ترجمہ: کہہ دیجیے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

عزرائیل (عین کے زیر اور زبر کے ساتھ)۔ ایک مشہور فرشتہ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ارواح کو قبض کرنے والا فرشتہ ہے۔