البحث

عبارات مقترحة:

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

بوڑھی عورت
(عَجُوزٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عمر دراز بوڑھی عورت۔

الشرح المختصر

عجوز عمر رسیدہ بوڑھی عورت کو کہتے ہیں کیوں کہ وہ زیادہ تر امور کے انجام دینے سے بے بس و کمزور ہوتی ہے۔ یہ مرحلہ پچاس سال سے آخری عمر تک ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

العَجُوزُ: بوڑھی عمر رسیدہ عورت کو کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے: ”عَجِزَتْ تَعْجِزُ عَجْزًا وَعَجَّزَتْ تَعْجِيزًا“ یعنی وہ عورت بہت زیادہ عمر والی ہوگئی۔ ’عجوز‘ کا لفظ ’عَجْز‘ سے ماخوذ ہے، جس سے مراد ’ضعف‘ ہے، اور اس کی ضد ’قدرت‘ ہے۔