البحث

عبارات مقترحة:

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

عدِیدْ
(عَدِيدٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسا اجنبی شخص جس کا اپنا قبیلہ نہ ہو، پھر اس کو کسی دوسرے قبیلے میں شامل کرلیا جائے اور وہ اپنے آپ کو انھیں میں سے شمار کرنے لگے ۔

التعريف اللغوي المختصر

ہمسر، ہم مثل۔ ’عدید‘ عدد کثیر پر بھی بولا جاتا ہے۔ اس کی اصل ’عدّ‘ ہے، جو شمار کرنے، گننے اور اندازہ کرنے کے معنی میں مستعمل ہے۔ ’عدید‘ کا اطلاق اجنبی شخص پر بھی ہوتا ہے، اس لیے کہ اس کو بھی قوم میں شمار کرلیا جاتا ہے جب کہ وہ قوم میں سے نہیں ہوتا۔