البحث

عبارات مقترحة:

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

عرَق، پسینہ
(عَرَقٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ صاف شفاف مائع جو گرمی یا کسی بیماری کے سبب جسم سے نکلتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

لغت میں عرق کا معنی ہے جسم کے مسامات (pores) سے رواں ہونے والا پانی۔ اس کے بنیادی معنى اس شے کے ہیں جو کسی اور شے سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ شبنم، ثواب اور دودھ وغیرہ کے معانی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔