البحث

عبارات مقترحة:

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

عُنوس، کنواری لڑکی کا بلوغت کے بعد لمبے عرصے تک گھر میں بلاشادی بیٹھے رہنا۔
(عُنُوسٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عورت کا سنِ زواج کو پہنچنے کے بعد یا اپنے مصالح سے واقف ہونے کے بعد اپنے اہلِ خانہ کے ہاں لمبے عرصے تک رہنا اور شادی نہ کرنا۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر

عُنُوس: یہ عَنَسَ فعل کا مصدر ہے ۔ جب عورت بالغ ہونے کے بعد لمبے عرصے تک اپنے گھر میں بیٹھی رہے یہاں تک کہ وہ باکرہ عورتوں کی قبیل سے نکل جائے تو کہا جاتا ہے ’’عَنَسَتِ الـمَرْأةُ، تَعْنُسُ، عُنُوساً‘‘ کہ عورت عانسہ ہوگئی۔