الواسع
كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...
کسی شخص یا مال کو صاحبِ حق کے پاس لانے کی ذمہ داری لینا۔
کفالت کا لغوی معنی ہے ضمانت دینا۔ کفیل ضمانت دینے والے کو کہا جاتا ہے۔ ’کفالہ‘ کے یہ معانی بھی آتے ہیں: خرچہ برداشت کرنا اور احاطہ کرنا۔ اسی سے کفیل اس شخص کو کہا جاتا ہے جو کسی دوسرے پر خرچ کرتا ہے۔ ’کفالہ‘ کا لفظ دراصل ’کَفل‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے کسی شے کا کسی اور شے کو اپنے ضمن میں لینا۔ پرورش کرنے کو ’کفالہ‘ کا نام اس لیے دیا گیا کیونکہ کفالت کرنے والے نے گویا یتیم کو اپنے ماتحت کرکے اسے اپنے ساتھ ملا لیا ہوتا ہے۔