البحث

عبارات مقترحة:

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

قربانی کا جانور
(الأُضْحِيَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

تقرّب الی اللہ کی نیت سے مخصوص طریقے پر عید قربان کے دنوں میں ذبح کیے جانے والے چوپائے۔

الشرح المختصر

الضَّحِيَّةُ: اس جانور کو کہتے ہیں جسے ذبح کیا جاتا ہے یا جنہیں تقرب الی اللہ کے لیے عید قربان کے دن اور ایام تشریق جو کہ عید کے دن کے بعد والے تین دن ہیں ان میں قربان کیا جاتا ہے جیسے اونٹ، گائے، بھیڑ اور بکری وغیرہ، نہ کہ بیچنے، کھانے یا مہمان کا اکرام وغیرہ کی نیت سے ان دنوں میں ذبح کیا جانے والا چوپایہ۔

التعريف اللغوي المختصر

اُضحِیَہ: اس جانور کو کہتے ہیں جو آپ ذبح کرتے اور قربانی دیتے ہیں۔ اور یہ اصل میں یوم نحر(یعنی قربانی) کے دن جو کچھ ذبح یا قربان کیا جاتا ہے اس جانور کو کہتے ہیں۔