البحث

عبارات مقترحة:

العالم

كلمة (عالم) في اللغة اسم فاعل من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

لَہبْ، شعلہ، لپٹ، دھویں کی طرح چمکتا ہوا گرد و غبار۔
(لهَب)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

آگ کے بھڑک اٹھنے پر اس کی لپٹ کا بلند ہونا ۔

الشرح المختصر

لہب: اس سے مراد وہ لپٹ ہے جو آگ سے اس وقت بلند ہوتی ہے جب اسے جلایا اور بھڑکایا جاتا ہے۔ تفسیر کی کتابوں میں آتا ہے کہ اس کی تین اقسام ہیں: سرخ، زرد، اور سبز ۔

التعريف اللغوي المختصر

لہب: اسے ھاء کے سکون کے ساتھ ’اللَّهْبْ‘بھی پڑھا جاتا ہے۔ یہ ’لَهِب، يَلْهَبُ، لَهَباً‘فعل سے مصدر ہے۔ اس سے مراد ’آگے سے بلند ہونے والی زبان نما شے ہے‘۔ اس کا اطلاق بلند ہونے والے غبار پر بھی ہوتا ہے جیسے آگ سے اٹھنے والا دھواں۔