القاهر
كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...
ہر وہ چیز جس سے آدمی کھیلے اور تفریح کرے۔
لُعْبہ: ہر وہ چیز جو کھیل کود اور تفریح طبع کے لیے بنائی جائے۔ کھیل کی بعض قسمیں مشروع (جائز) ہیں، جیسے چھوٹے بچوں کا گڑیا وغیرہ سے کھیلنا اور کھیل کی بعض قسمیں ممنوع ہیں، جیسے وہ کھیل جو شرک، استہزاء یا قمار (جوا) جیسی چیزوں پر مشتمل ہوں۔
اللُّعْبَةُ: ہر وہ چیز جس سے کھیلا جائے جیسے شطرنج وغیرہ۔ ’لعب‘ اصل میں مائل ہونے اور عدم استقامت کو کہتے ہیں۔ کہاجاتا ہے:’لَعِبَ فُلانٌ، يَلْعَبُ، لَعِباً‘ جس کا مطلب ہوتا کہ اس نے ایسا کام کیا جس میں نہ کوئی نفع ہے اور نہ کوئی فائدہ۔ یہ کھیل کود اور تفریح کے معنی میں بھی آتا ہے۔