البحث

عبارات مقترحة:

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

مویشی (اونٹ، گائے اور بھیڑ، بکریاں)
(ماشِيَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اونٹ، گائے اور بھیڑ، بکریاں۔

الشرح المختصر

’ماشیہ‘ كے لفظ کا اطلاق ان تمام بڑھنے والے اموال پر ہوتا ہے جو چرتے ہیں اور انسان انہیں اپنے لیے پالتا ہے جیسے اونٹ، گائے اور بھیڑ بکری۔ اور ’ماشیہ‘ کا لفظ اکثر بھیڑ، بکریوں کے لیے بولا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

الماشِيَةُ: اونٹ، گائے اور بھیڑ، بکریاں۔ اس کا اکثر اطلاق بھیڑ بکریوں پر ہوتا ہے، ’ماشیہ‘ کا لفظ دراصل ’مَشَاء‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی بڑھوتری اور کثرت ہے۔ کہا جاتا ہے: ”مَشَتْ إِبِلُ فُلانٍ“ یعنی فلاں کی بکریاں زیادہ ہوگئیں۔