البحث

عبارات مقترحة:

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

مُوبقات، بڑے گناہ، ہلاکت خیز کبائر، خطرات۔
(موبقات)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ کبیرہ گناہ اور معاصی جو اپنے مرتکب کو دنیا اور آخرت میں ہلاکت میں ڈال دیتے ہیں۔ (2)

الشرح المختصر

موبقات: ’ہلاکت میں ڈالنے والے گناہ ‘۔ انہیں یہ نام اس لیے دیا گیا ہے کیوں کہ یہ اپنے مرتکب کو دنیا میں ان پر جو سزائیں اور حدود لاگو ہوتی ہیں ان کی وجہ سے اور آخرت میں اس کے لیے جو عذاب کی وعید ہے اس کی بنا پر اسے ہلاکت میں ڈالتے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر

موبقات: ’ہلاک کرنے والی چیزیں‘۔ یہ ’موبقۃ‘ کی جمع ہے ۔ اس سے مراد وہ گناہ ہیں جو اپنے مرتکب کو دنیا و آخرت میں ہلاکت و خسارے میں مبتلا کرتے ہیں ۔ جب کوئی شخص ہلاک ہوجائے تو کہا جاتا ہے ’’وَبَقَ يَبِقُ وُبُوقًا‘‘ کہ وہ ہلاک ہوگیا۔