العظيم
كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...
’مأدُبہ‘ وہ کھانا جسے آدمی تیار کرکے لوگوں کو اس پر مدعو کرتا ہے۔
مأدُبہ: ہر وہ کھانا جو دعوت یا شادی بیاہ کے موقع پر تیار کیا جاتا ہے، نیز یہ اس کھانے کے معنی میں بھی آتا ہے جو پڑوسیوں اور دوستوں میں محبت پیدا کرنے کی غرض سے تیار کیا جاتا ہے۔
’مأدُبہ‘: وہ کھانا جسے کوئی آدمی تیار کرتا ہے اور اسے کھانے کے لیے لوگوں کو دعوت دیتا ہے۔ ادب کا اصل معنی دعا (بُلانا) ہے، جب کوئی شخص لوگوں کو کھانے پر بلائے تو کہا جاتا ہے: ’’أَدَبَ القَوْمَ، يَأْدِبُهُمْ، أَدْباً‘‘ کہ اُس نے لوگوں کو اپنے کھانے پر مدعو کیا۔