البحث

عبارات مقترحة:

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

شہر
(مِصْرٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ہر بڑا شہر جس کا کوئی والی (گورنر) ہوتا ہے جو اس میں احکام نافذ کرتا اور حدود قائم کرتا ہے۔

الشرح المختصر

مِصْرُ: ایسی جگہ جہاں مختلف پیشے رکھنے والے گروہ اور دیگر لوگ بستے ہوں، وہاں جامع مسجد اور بازار ہوں اور عام سہولیات میسر ہوں اور اس پر کسی بادشاہ یا اس کے نائب کی حکمرانی ہو جو حدود قائم کرتا ہو اور دیگر احکام نافذ کرتا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

المِصْرُ: شہر۔ کہا جاتا ہے: ”تَمَصَّرَ المَكانُ“ یعنی وہ جگہ شہر بن گئی۔ اس کا حقیقی معنی ہے: دو اشیاء کے مابین حد اور آڑ۔ اسی معنی کے اعتبار سے مشہور ملک ”مصر“ کو مصر کا نام دیا گیا کیونکہ یہ مشرق کے آخری اور مغرب کے ابتدائی حصے کے مابین حد ہے۔