العفو
كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...
چھوٹے حشرات (یعنی کیڑے مکوڑے)۔
’ہوام‘ (یعنی چھوٹے حشرات) کی دو قسمیں ہیں:1- ایک قسم وہ ہے جو جسموں کے ساتھ خاص ہیں، یعنی حیوانوں یا انسانوں کے جسموں میں پائے جاتے ہیں، جہاں وہ محفوظ زندگی گزارتے ہیں جیسے جانوروں کے جسم میں چیچڑی اور انسانوں کے جسم میں پائی جانے والی جوئیں۔2- دوسری قسم ان کیڑے مکوڑوں کی ہے جو جسم کے ساتھ خاص نہیں جیسے بڑی چیونٹی، چھوٹی چیونٹی، لکڑی کے کیڑے، پسّو، مچھر، مکھی اورکھٹمل۔
ہوام: ’ہامۃ ‘کی جمع ہے ، یعنی ہر وہ جانور جس کا زہر جان لیوا ہو جیسے سانپ، ’ہوام‘رینگنے والے جانور کو بھی کہا جاتا ہے اگرچہ وہ جان لیوا نہ ہو جیسے کیڑے مکوڑے۔ اس کی اصل هِمٍّ یعنی ’رینگنا‘ ہے۔