الحفيظ
الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...
جدا ہوتے وقت کسی شخص کا اپنے قول یا فعل سے الوداع کہنا ۔
الوَدَاع سے مراد کسی شخص کا دوسرے شخص سے جدا ہوتے وقت الوداع کہنا ہے۔ یہ قولاً بھی ہو سکتا ہے، جیسے سلام اور دعاء وغیرہ اور عملاً بھی ہو سکتا ہے، جیسے مصافحہ کرنا، معانقہ کرنا اور پیچھے یا ساتھ چلنا وغیرہ۔ الوَدَاع زندوں اور مُردوں دونوں کے لئے ہوتا ہے، خواہ یہ سفر کے لئے ہو یا کسی اور مقصد کے لئے۔
بچھڑتے وقت کسی شخص کا الوداع کہنا اور رخصت کرنا۔ یہ زندہ اور مُردہ دونوں کے لئے ہوتا ہے۔ وَدَاع کا اطلاق جُدائی اور سفر دونوں پر ہوتا ہے۔ وَدَاع کی اصل وَدْع ہے جس کا معنی چھوڑنا اور خالی کرنا ہے ۔