السلام
كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...
انسان کے چوتڑ کی ہڈیوں کے مجموعے کا نام ہے، جو ران کی ہڈیوں کے کنارے ہوتی ہیں۔
’وَرِک‘ ایک بڑی، چوڑی اور بے ترتیب شکل کی مسَطِّح ہڈی، جو بعض جگہوں پر موٹی ہوتی ہے اور بعض جگہوں پر پتلی و باریک۔ یہ انسان کے پیڑو (pelvis) کے سامنے اور سائڈ والی دیوار بناتی ہے۔ یہ ویسے ہی ران کے اوپر ہوتی ہے، جیسے بازو کے اوپر کندھا۔ اس کا بنیادی کام جسم کو حالتِ سکون (جیسے کھڑے ہونے) اور حرکت (جیسے چلنے اور دوڑنے) کی حالت میں سہارا دینا ہے۔ سُرین کے جوڑ توازن کو برقرار رکھنے میں سب سے اہم رول ادا کرتے ہیں۔
’وَرِک‘ ران سے اوپر کا حصہ۔ جیسے بازو کے اوپر کا حصہ کاندھا ہیں۔ عربی زبان میں ’وَرِک‘ مؤنث ہے۔ کہا جاتا ہے: ”وَرَك، وَرْكاً، وتَوَرَّكَ، وتَوارَكَ“ کہ وہ اپنے کُلہے پر ٹیک لگایا (بیٹھا)۔