البحث

عبارات مقترحة:

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

زنا سے پیدا ہونے والا بچہ
(وَلَدُ الزِّنَا)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ بچہ جس کی ماں زنا کے سبب اس سے حاملہ ہوئی۔

الشرح المختصر

’ولدُ الزنا‘ وہ بچہ ہے جس کی ماں بغیر نکاح، اور ملکیتِ یمین کے اس سے حاملہ ہوئی ہو، یعنی بچہ عورت کے لونڈی ہونے کی صورت میں اپنے آقا کے نطفہ سے نہ ہوا ہو۔ اس بچہ کو غیر شرعی (ناجائز) اولاد کہا جاتا ہے۔ ولدُ الزنا کی نسبت اس کی ماں اور اس کے اہلِ خانہ کی طرف ہوگی، اس لیے کہ زانی کا نطفہ فاسد ہوتا ہے اس کی طرف اولاد کو منسوب نہیں کیا جاسکتا۔