المنان
المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...
اس عبادت کےلئے مشروع کیا گیا وضو جو بغیر وضو کے بھی درست ہوتی ہے ۔
’وضوءِ مندوب ‘(مستحب وضو) ہراس وضو کو کہا جاتاہے جو نہ تو اس سے کیے جانے والے کام کی صحت کے لئےشرط ہو اور نہ ہی واجب ہو, بلکہ اس سے اس کام میں کمال پیدا ہو جیسے قرآن پاک کو چھوئے بغیر اس کى تلاوت کرنا ، اللہ کا ذکر کرنا، اذان دینا اور سونا اور اسی طرح کے دوسرے اقوال و افعال جن کی صحت کے لیے وضو شرط نہیں ہے اور جو وضو کیے بغیر انہیں انجام دے وہ گناہ گار بھی نہیں ہوتا۔