البحث

عبارات مقترحة:

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

ناخن
(الأَظْفارُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انگلیوں کے سروں پر بڑھنے والا مادہ۔

الشرح المختصر

اظفار (ناخن): یہ ایک ایسا بڑھنے والا مادہ ہوتا ہے جو انگلیوں کے سِروں پر نکلتا ہے۔ نامیہ، سے مراد بڑھنے اور زیادہ ہونے والا مادہ ہے۔ نمو کا معنی ہے زیادتی اور کثرت۔

التعريف اللغوي المختصر

الأظْفارُ: یہ ’ظُفر‘ کی جمع ہے۔ یہ ایک ایسا بڑھنے والا مادّہ ہے جو انگلیوں کے سِروں پر اگتا ہے۔ یہ ’ظَفَر‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہوتا ہے قہر، کامیابی، اور غلبہ۔ ناخن کو ظُفْر اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے ذریعہ شکار کیا جاتا اور مارا جاتا ہے۔