ہمبستری (الإتيان)

ہمبستری (الإتيان)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مرد کا اپنی بیوی سے ہم بستری کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


لفظِ ’اِتْیَان‘ فعل ’اَتی‘ کا مصدر ہے۔ اس سے مراد ہے سہولت کے ساتھ آنا۔ کہا جاتا ہے: ’أَتَيْتُهُ إِتْياناً‘ یعنی میں فلاں شخص کے پاس آیا۔ یہ جماع کے معنی میں بھی آتا ہے، جب کوئی اپنی بیوی سے جماع کرے تو کہا جاتا ہے: ”أَتَى زَوْجَتَهُ“۔