البحث

عبارات مقترحة:

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الغفور

كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...

حملہ کرنا
(الإغَارَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دشمن کی جان و مال لینے کے لئے اس پر اچانک حملہ کرنا اور اس سے دودو ہاتھ کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

اغارۃ: ’أغار‘ فعل کا مصدر ہے اس کا مطلب ہے دشمن پر اچانک حملہ کرنا اور اس سے مقابلہ کرنا۔ یہ بنیادی طور پر زبردستی اور لڑائی کرکے مال وغیرہ پر قبضہ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔