اِفراز، ایک چیز کو دوسری چیز سے الگ اور ممتاز کرنا (الإفْرَازُ)

اِفراز، ایک چیز کو دوسری چیز سے الگ اور ممتاز کرنا (الإفْرَازُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


شریکین میں سے کسی ایک شخص کے حق کو دوسرے سے الگ اور ممتاز کرنا۔

الشرح المختصر :


افراز: ایک چیز کو کسی دوسری چیز سے الگ کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ چیز اعیان جیسے اموال، جائیداد وغیرہ پر لاگو ہوتی ہے منافع پر نہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


کسی چیز کو دوسری چیز سے الگ کرنا۔ یہ علاحدہ کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ دورہٹانا، دور کرنا اور تصفیہ کرنا بھی اس کے معانی میں آتے ہیں۔