زبردستی چھین لینا، لوٹنا- (الانْتِهَابُ)

زبردستی چھین لینا، لوٹنا- (الانْتِهَابُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


زبردستی اور مغلوب کرکے کسی سے کوئی چیز کھلم کھلا چھین لینا۔(2)

التعريف اللغوي المختصر :


انتہاب: ’کسی سے زبردستی کوئی شے لے لینا‘۔ جیسے جب کوئی شخص کسی سے کوئی مال زبردستی چھین لے تو کہا جاتا ہے''نَهَبَ الـمالَ، يَنْتَهِبُهُ، انْتِهاباً" کہ فلاں نے اس کا مال چھین لیا۔