انقطاعِ دم (الانْقِطَاع)

انقطاعِ دم (الانْقِطَاع)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


خون کا بہنا بند ہو جانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


انقطاعت کا لغوی معنی ہے باہم جڑے ہوئے اجزاء کے مابین دوری واقع ہونا۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”انْقَطَعَ الحَبْلُ“ یعنی رسی کٹ گئی اور اس کے دو حصے ہو گئے۔ انقطاع کی ضد اتصال (ملنا) ہے ۔ لفظ انقطاع ’قَطْعٌ‘ سے ماخوذ ہے جس کے معنى ہیں کاٹنے کے۔ انقطاع کا معنی کسی شے کا جاتا رہنا اور اس کا زوال پذیر ہونا بھی آتا ہے۔