بدکلامی (بدزبانی) (الْبَذَاءَةُ)

بدکلامی (بدزبانی) (الْبَذَاءَةُ)


الفقه الثقافة والدعوة التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


بری گفتگو اگرچہ وہ سچ ہی ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


البَذاءةُ: گفتگو میں بے وقوفی اور بیہودگی اگرچہ وہ بات سچی ہو۔ اس کا معنی حقیر اور کمتر سمجھنا بھی آتا ہے۔ ’بذاء‘ کا حقیقی معنی ہے مذمت کرنا اور قباحت بیان کرنا۔