بَصَرَ، دیکھنا، دیدار (الْبَصَرُ)

بَصَرَ، دیکھنا، دیدار (الْبَصَرُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


آنکھ کا حسِّی چیزوں کو دیکھنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


بصر سے مراد آنکھ سے دیکھنا اور دیدار کرنا ہے۔ اس کا اصل معنی شے کا واضح ہونا ہوتا ہے۔ بَصَر کا اطلاق حواسِ خمسہ میں سے حاسۂ عین (دیکھنے) پر ہوتا ہے، اس کی جمع ابصار آتی ہے۔ نیز بَصَرَ علم وادراک کے معانی میں بھی استعمال ہوتا ہے اس وقت اس کی جمع بصائر آتی ہے۔