انڈے (بَيَّضَ)

انڈے (بَيَّضَ)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بَیض اس چیز کو کہتے ہیں جو بعض مادہ جانور جیسے پرندے اور مچھلیاں دیتی ہیں اور اسی سے ان کے بچے پیدا ہوتے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


البَيْضُ: ’بیضۃ‘ کی جمع ہے، جو مادہ پرندہ دیتی ہے، تاکہ اس سے افزائش نسل ہو۔ ’بَیض‘ کی اصل ’بیاض‘ ہے، اور وہ معروف رنگ (سفید) ہے۔