البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

بہانا، جاری کرنا
(الْإِجْرَاء)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

پانی بہا کر اسے اپنی یا کسی اور کی مملوکہ زمین میں لے جانا۔

التعريف اللغوي المختصر

إِجْرَاء سے مراد بہانا ہے۔ جَرَيَان بہنے کو کہتے ہیں۔ إِجْرَاء بھیجنے اور چھوڑنے کے معنوں میں بھی آتا ہے۔ إِجْرَاء اصل میں جَرْي سے ماخوذ ہے جس سے مراد کسی چیز کو ہٹانا یا دورکرنا ہے۔ نیز إِجْرَاء سے مراد کسی چیز کو دوڑنے اور دور ہونے پر مجبور کرنا ہے۔ اور مَجْرَى الشَّيْء سے مراد کسی چیز کا راستہ اور عادت ہے۔ اس کے علاوہ یہ گزارنے، نافذ کرنے، چلانے اور مرور کے معنوں میں بھی آتا ہے۔