تابوت (التَّابُوتُ)

تابوت (التَّابُوتُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ صندوق جس میں مردے کو رکھا جاتا ہے اور کسی حاجت و مصلحت کے سبب اسی میں دفنا دیا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


تابوت وہ پیٹی یا صندوق ہے جس میں سامان رکھا جاتا ہے۔ یہ اصل میں ’التَّوب‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے رجوع ہونا، اسی سے میت کے صندوق کو تابوت کہتے ہیں؛ کیونکہ جو شے اس سے نکلتی ہے وہ برابر اس کی طرف برابر لوٹتی ہے۔