سونے یا چاندی کا بغیر ڈھلا ہوا ڈلا (التِّبْرُ)

سونے یا چاندی کا بغیر ڈھلا ہوا ڈلا (التِّبْرُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


نکالا گیا وہ سونا اور چاندی جن کو ڈھال کر ابھی دینار، یا درہم، یا زیور نہ بنایا گیا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


التِّبْرُ: یہ آپ کے اس قول سے ماخوذ ہے: تَبَّرْتُ الشَّيْءَ یعنی میں نے اس چیز کو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ اس کا معنی ہے: سونے اور چاندی کے وہ ریزے جن کو ابھی ڈھالا نہ گیا ہو۔ جب انہیں ڈھال دیا جائے تو پھر یہ سونا اور چاندی کہلاتے ہیں۔