احرام میں داخل ہوتے وقت بدن سے سلا ہوا کپڑا اتار دینا (التَّجَرُّدُ)

احرام میں داخل ہوتے وقت بدن سے سلا ہوا کپڑا اتار دینا (التَّجَرُّدُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


آدمی کا احرام میں داخل ہوتے وقت اپنے بدن سے سلے ہوئے کپڑے اتار دینا۔

الشرح المختصر :


تجرّد: مُحرم اپنے بدن سے وہ کپڑے اتار دے جو اس کے جسم یا اعضاء کی جسامت کے بقدر سلے ہوں جیسے قمیص، سروال و پاجامہ اور موزے۔

التعريف اللغوي المختصر :


’تجرد‘ یہ ’تَجَرَّدَ‘ فعل سے مصدر ہے جس کا معنی ہے عریاں ہونا اور ظاہر ہونا۔ ’تَجَرَّدَ الرَّجُل‘ اس وقت کہا جاتا ہے جب کوئی شخص کپڑے اتار کر برہنہ ہوجائے۔