المجيب
كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...
حلق کے راستہ سے کوئی چیز پیٹ تک بغیر چبائے پہنچانا۔
’اِبْتِلاع‘ کا مطلب ہے کھانے یا پینے کی کوئی چیز بغیر چبائے منہ کے ذریعہ بلعوم سے غذا کی نالی تک پہنچانا۔ مَضْغٌ (چبانے) کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی چیز کو زبان اور دانتوں سے حرکت دینا۔
اِبْتِلاع کا لغوی معنی ہے یکبارگی نگل جانا اور پی لینا۔ یہ اصل میں ’الازْدِرادُ‘ (بمعنی نگلنا) سے ماخوذ ہے۔ جس کا مطلب ہوتا ہے کسی چیز کوبلعوم (حلق) تک پہنچانا جو کہ کھانے پینے کی حلق والی نالی کو کہتے ہیں۔