الحمد للہ کہنا، حمد بیان کرنا، بار بار تعریف کرنا، کثرت کے ساتھ تعریف کرنا ۔ (التَّحْمِيدُ)

الحمد للہ کہنا، حمد بیان کرنا، بار بار تعریف کرنا، کثرت کے ساتھ تعریف کرنا ۔ (التَّحْمِيدُ)

الفقه العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

نمازی کا رکوع سے اٹھنے کے بعد سیدھا کھڑے ہونے پر ’’ربَّنا ولَكَ الحَمْدُ‘‘ کہنا۔

التعريف اللغوي المختصر :

اچھے اوصاف کو ذکر کرکے کثرت سے اللہ کی تعریف بیان کرنا۔ اس میں 'حمد' کی بنسبت زیادہ تعریف ہوتی ہے ۔