بیوی کو شوہر سے متنفر کرنا (التَّخْبِيبُ)

بیوی کو شوہر سے متنفر کرنا (التَّخْبِيبُ)


الفقه أصول الفقه التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


بیوی کو دلی طور پر شوہر سے متنفر کرنا۔

الشرح المختصر :


تخبیب: کوئی آدمی یا عورت کسی کی بیوی کو اس کے شوہر کے لیے بگاڑ دے۔ بایں طور کہ بیوی کو شوہر سے نفرت کرنے اور اس کی نافرمانی کرنے پر اس حد تک بہکائے کہ وہ اس سے جدا ہو جائے یا اس کے ساتھ ایک نافرمان بیوی بن کر باقی رہے۔ اور ہوسکتا ہے کہ یہ مُفسد شخص خود اس عورت سے شادی بھی کرلے۔

التعريف اللغوي المختصر :


تخبیب: بگاڑنا اور دھوکہ دینا۔ جیسے کہا جاتا ہے: ’خبّب الشخصُ الشخصَ‘ یعنی ایک شخص نے دوسرے کو دھوکہ دیا، اسے بگاڑ دیا اور برانگیختہ کردیا۔