تخلیہ، خالی کرنا، چھوڑنا۔ (التَّخْلِيَةُ)

تخلیہ، خالی کرنا، چھوڑنا۔ (التَّخْلِيَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بیچی ہوئی چیز سے دستبردار ہوکر خریدار کو قبضہ کرنے پر قدرت دینا۔

الشرح المختصر :


تخلیہ: کسی شخص کو بغیر کسی رکاوٹ کے کسی شے میں تصرف کرنے کا اختیار دینا، مختلف منقولہ یا غیر منقولہ جائیداد میں تخلیہ کی شکلیں بھی مختلف ہوتی ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


تخلیہ: خالی کرنا، ”خلو المکان“ کا مطلب ہے جگہ کا خالی ہونا۔ تخلیہ کے یہ معانی بھی آتے ہیں: چھوڑ دینا، اعراض کرنا، ازالہ کرنا اور ارسال کرنا۔