المحيط
كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...
مالِ غنیمت سے پانچواں حصہ نکالنا۔
تخمیس الغنیمہ: مالِ غنیمت کو پانچ برابر حصوں میں تقسیم کرنا، ان میں سے چار حصے مجاہدین کے اور ایک حصے کے پھر برابر برابر پانچ حصے کیے جاتے ہیں۔ ایک حصہ اللہ کے نام پر ہوتا ہے (جو مسلمانوں کے فلاحی کاموں میں خرچ ہوتا ہے) ایک حصہ آل رسول ﷺ کا، ایک یتیموں، ایک مسکینوں اور ایک مسافروں کا ہوتا ہے۔
تخمیس کے لغوی معنی ہیں ’کسی چیز کے پانچ حصےکرنا‘، جیسے کہا جاتا ہے: ”خَمَسَ الأَرْضَ“ یعنی ’اس نے زمین کو پانچ حصوں میں تقسیم کردیا‘۔ خُمُس: پانچویں حصے کو کہتے ہیں۔