البحث

عبارات مقترحة:

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

اِجْھَاض
(الْإِجْهَاضُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بچے کی تخلیق یا حمل کی مدت پوری ہونے سے قبل جنین کو رحم مادر سے گِرادینا اور ساقط کردینا۔

الشرح المختصر

اِجہاض: بچے کو رحمِ مادر سے اس حال میں نکال لینا کہ اس کی تخلیق یا مدتِ حمل ابھی مکمل نہ ہوئی ہو بایں طور کہ وہ زندہ رہنے پر قادر نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

اجھاض کا معنیٰ ہے ساقط کرنا اور گرانا، کہا جاتا ہے: ”أجْهَضتِ الحامِلُ إجْهاضاً“ یعنی حاملہ عورت نے اپنے بچے کو (اس کی) تخلیق مکمل ہونے سے پہلے ساقط کردیا۔