البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

ترسیم، کسی کی نقل وحرکت پر پابندی لگانا، لکیریں کھینچنا
(التَّرْسِيمُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شخص کی نقل وحرکت اس طرح محدود کرنا کہ وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ نہ جا سکے۔

الشرح المختصر

ترسیم: ’کسی شخص کا گھیرا تنگ کرنا ‘اور’اس کی نگرانی کرنا ‘ بایں طور کہ قاضی ایک شخص کو اس کے ساتھ رہنے کا پابند کرےجو اس کی نقل وحرکت پر نگاہ رکھے، تاکہ وہ حتمی فیصلہ ہونے سے پہلے کہیں بھاگ نہ سکے۔

التعريف اللغوي المختصر

ترسیم: ’نشان لگانا‘، ’لکیریں کھینچنا‘، ’دھاری دار بنانا‘، جیسے کہا جاتا ہے (رسّم الثوب) یعنی ’اس نے کپڑے پر باریک لکیریں کھینچیں‘۔