البحث

عبارات مقترحة:

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

تزویر، لیپا پوتی کرکے کسی چیز کو خلافِ حقیقت پیش کرنا، کھوٹ ملانا ، جعلی بنانا۔
(التَّزْوِيرُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شے کو آراستہ کرنا اور لیپا پوتی کرکے اس کو خلافِ حقیقت پیش کرنا۔ (2)

الشرح المختصر

تزویر: کسی چیز کو آراستہ کرنا اور اس کو خلافِ حقیقت بنا کر پیش کرنا، تاکہ جو شخص اسے سنے یا دیکھے اسے خلافِ حقیقت سمجھ بیٹھے، بایں ہمہ ملمع سازی کے ذریعہ کسی غلط شے کو سچائی کے طور پر پیش کرنے کا نام تزویر ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

تزویر: ’کسی شے کو ٹھیک کرنا‘، ’اسے تیار کرنا‘۔ کہا جاتا ہے :زَوَّرَ في نَفْسِهِ كَلاماً یعنی اس نے اپنے دل میں بات بنائی ، تیار کی اور اسےآراستہ کیا ۔ اس کے معانی ’تزیین ‘و ’تحسین‘ کے بھی آتے ہیں۔