تساقط، فریقین کے دلائل کو بوجہ تعارض قبول نہ کرنا۔ (التَّسَاقُط)

تساقط، فریقین کے دلائل کو بوجہ تعارض قبول نہ کرنا۔ (التَّسَاقُط)

أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

فریقین کے دلائل میں جب تعارض ہو اور کوئی ایسا قرینہ بھی موجود نہ ہو جس سے ترجیح دی جاسکے تو اس وقت دونوں کے دلائل کو قبول نہ کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :

تساقط: کسی شے کا لگاتار گرنا۔