چھینکنے والا ’الحَمْدُ لله‘ کہے تو اس کے جواب میں ’يَرْحَمُكَ اللهُ‘ کہنا۔ (التَّشْمِيتُ)
الفقه التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
چھینک لینے والا جب ’الحَمْدُ لله‘ کہے تو اس کے جواب میں ’يَرْحَمُكَ اللهُ‘ کہنا۔
الشرح المختصر :
التشمیت: یہ اسلامی آداب میں سے ہے۔ اس سے مراد چھینک لینے والے کو ’يَرْحَمُكَ اللهُ‘ کہہ کر بھلائی کی دعا دینا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
التشمیت: خیر و برکت کی دعا دینا۔