گواہ یا راوی کو معتبر قرار دینا اور ان کی توثیق کرنا۔ (التَّعْدِيْل)

گواہ یا راوی کو معتبر قرار دینا اور ان کی توثیق کرنا۔ (التَّعْدِيْل)

الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

گواہ کے معتبر ہونے کی خبر دینا اور قاضی کے سامنے اس کی توثیق کرنی۔

التعريف اللغوي المختصر :

التَّعْدِيلُ: برابر اور سیدھا کرنا۔ اس کا معنی تزکیہ کرنا (گواہ یا راوی کو معتبر قرار دینا) بھی آتا ہے۔