عذاب دینا، سزا دینی، تکلیف پہچانی۔ (التَّعْذِيبُ)

عذاب دینا، سزا دینی، تکلیف پہچانی۔ (التَّعْذِيبُ)


الفقه الثقافة والدعوة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی شخص کو ایسی سزا دینی اور اس انداز میں تادیب کرنا جو اس کے نفس پر شاق ہو اور اسے درد پہنچائے۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


التَّعذْيبُ: یہ عَذَّبَ فعل کا مصدر ہے جس کا معنی ہے سختی اور سزا ۔ تعذيب كا لفظ دراصل عَذب سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے روکنا، تعذیب کا لفظ کسی کو زخم اور گہری چوٹ پہنچانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔