البحث

عبارات مقترحة:

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

انسان کا اپنے جسم، لباس اور جائے نماز کو نجاست سے بچانا
(الاحْتِرَازُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انسان کا اپنے بدن یا لباس یا اپنے نماز پڑھنے کی جگہ کو نجاس ہونے سے محفوظ رکھنا اور بچانا۔

التعريف اللغوي المختصر

الاحْتِرازُ: احتیاط اور بچاؤ کے طور پر کسی چیز کی حفافظت کرنا۔ یہ اصل میں ’حِرز‘ سے ہے جو مکروہ چیز کی رسائی کو روکتا ہے، کہا جاتا ہے: ”احْتَرَزَ مِن كذا وتَحَرَّزَ“ یعنی اس نے (کسی چیز سے) تحفظ اور بچاؤ اختیار کیا۔