البحث

عبارات مقترحة:

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

قلادہ ڈالنا، ہار پہنانا
(التَّقَلُّدُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

گردن میں قلادہ (ہار) ڈالنا۔

التعريف اللغوي المختصر

تقلُّد: گردن میں قلادہ (ہار) ڈالنا۔ قلْد کا اصل معنی کسی چیز کو دوسری کسی چیز پر لٹکانا اور اس سے جوڑنا ہوتا ہے، اسی سے جب آپ لڑکی کے گلے میں ہار پہنا دیں تو کہا جاتا ہے: ”قَلَّدْتُ الجارِيَةَ“ کہ میں نے لڑکی کو ہار پہنا دیا۔ اور ’قلادہ‘ گردن میں پہنے جانے والے زیور کو کہتے ہیں۔