اِحتیاط (الاحْتِيَاط)

اِحتیاط (الاحْتِيَاط)


أصول الفقه الفقه

المعنى الاصطلاحي :


شریعت کے منع کردہ امور کا مرتکب ہونے سے خود کوبچانا، یا اشتباہ کی صورت میں مامور کی بجاآوری سے رُک جانا ۔

التعريف اللغوي المختصر :


معاملات میں ہوشمندانہ، اعتمادکن اور متوقع خوف میں محفوظ رویہ اختیار کرنا۔